نہانے کا تالاب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بڑا حوض جو غسل یا پیراکی کے لئے مخصوص ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بڑا حوض جو غسل یا پیراکی کے لئے مخصوص ہو۔